براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
گرانی کے ستائے عوام کے لیے بجلی پھر مہنگی کردی گئی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کردی۔
نیپرا نے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور…
امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق
نیوجرسی: امریکا میں مسجد کے باہر امام مسجد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا، جہاں محمد مسجد سے باہر نکلتے وقت مسجد کے پیش امام حسن شریف کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔…
ایران: قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 103 افراد جاں بحق
کرمان: سابق جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکوں میں کم از کم 103 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر کرمان میں سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کے موقع پر ان کے مقبرے کے…
ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی
کراچی: بدھ کو ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ ایک دن اضافے کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پھر سستا ہوگیا۔
آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے، جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ…
9 مئی واقعات کی معافی مانگتی ہوں، زرتاج گل روپڑیں
پشاور: پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے رو پڑیں۔
زرتاج گل کا پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پتا نہیں الیکشن لڑرہی ہوں یا کوئی جنگ، میرے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان…
دہری شہریت، چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد
لاہور: اپنے منفرد انداز کے باعث شہرت پانے والے، گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہوگئے۔ اپنے ردعمل میں چاہت فتح کا کہنا ہے کہ دہری شہریت کو جواز بناکر کاغذات مسترد کرنے پر حیرت ہوئی، پاکستانی قانون دو شہریتوں کی اجازت…
برطانوی خاتون کے کان میں مکڑی کے گھونسلے کا انکشاف
شیشائر: تین بچوں کی ماں برطانوی خاتون کے کان کے اندر مکڑی کی نرسری کا انکشاف ہوا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی ایک کاؤنٹی شیشائر سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لوسی وائلڈ، جو پارٹ ٹائم ٹیچر اور تخلیق کار بھی ہیں، نے مقامی میڈیا کو…
لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب کووڈ نہیں انفلوئنزا ہے، قومی ادارہ صحت
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا کی وبا ہے۔
حکام قومی ادارہ صحت کا بتانا ہے کہ انفلوئنزا اے کی سب ٹائپ ایچ 3 این 2 کے نتیجے میں پورے ملک میں لوگ بیمار ہورہے ہیں،…
غزہ فلسطینیوں کی سرزمین اور ہمیشہ انہی کی رہے گی، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انہیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران…
سڈنی ٹیسٹ: پہلے روز پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز پر آؤٹ
سڈنی: تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنالیے۔
پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پہلے روز کا کھیل ختم ہونے پر…