براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن رکن پارلیمنٹ منتخب
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات میں عوامی لیگ نے میدان مارا ہے، بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔
شکیب الحسن نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکمران…
کھانے کے مسائل میں مبتلا افراد کو نیند کی کمی کا سامنا
میسا چوسٹس: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کھانے کے مسائل میں مبتلا افراد عموماً نیند کی کمی اور دیگر اس حوالے سے مسائل کا شکار رہتے ہیں۔
امریکا کے میساچوسیٹس جنرل ہاسپٹل سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سینئر مصنف حسن دشتی کے مطابق تحقیق کے…
اشیاء ضروریہ مہنگی، مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی
اسلام آباد: اس ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی۔
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کا اضافہ ہوا۔
ایک…
کتے کے چار ہزار ڈالرز کھانے کے باوجود مالکان 3550 ڈالرز بچانے میں کامیاب
پنسلوانیا: پالتو کتا اپنے مالکان کے 4,000 ڈالر کی نقدی سے بھرا ہوا لفافہ کھاگیا، لیکن اصل میں جو حیران کردینے والی بات ہے، وہ یہ ہے کہ جوڑا کتے سے 3،550 ڈالرز وصول کرنے میں کامیاب بھی ہوگیا؟
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر پٹسبرگ سے تعلق…
شہریوں کے لیے خوش خبری، جدید بسوں کی نئی کھیپ کی کراچی آمد
کراچی: شہریوں کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ جدید بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ چکی ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی…
اسد قیصر سمیت پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات الیکشن ٹریبونلز نے منظور کرلیے۔
ہائی کورٹس کے الیکشن ٹریبونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں کی…
سڈنی میں بھی شکست، پاکستان آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش
سڈنی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دیا تھا۔
اس…
کراچی میں گیس کی شدید قلت، گھریلو صارفین کو مشکلات
کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ہفتے کے آخری دنوں میں گیس فراہمی میں کمی آگئی۔
صارفین کے مطابق بلوچستان میں کھپت بڑھنے سے کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی قلت بڑھ گئی ہے اور بعض علاقوں میں گیس رات 11 سے قبل جب کہ بعض میں…
عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں ننھی پری کی آمد
کراچی: ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا نام اُنہوں نے جہاں آرا سعید رکھا ہے۔
اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے عروہ حسین اور فرحان سعید نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔…
ممتاز ادیب شمس الرحمان فاروقی کے انٹرویو پر مبنی کتاب کی اشاعت
کراچی: اردو دنیا کے ممتاز ادیب اور نقاد، شمس الرحمان فاروقی کے طویل انٹرویو پر مشتمل کتاب شایع ہوگئی۔ "ایک فکشن نگار کا سفر" نامی یہ کتاب ہندی کے معروف شاعر، ادیب، مفکر اُدین واجپائی سے ہونے والے مکالمے پر مشتمل ہے، جسے باصلاحیت قلم کار،…