براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بھارت میں ہاتھیوں کے غول کی اسکول پر یلغار، توڑ پھوڑ
چنائے: ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس کر ڈالا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا، جہاں سرکاری اسکول میں ہاتھیوں کے غول نے حملہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاتھیوں کے غول نے اسکول…
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی عمران خان کی گرفتاری
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔
جیل میں وڈیو لنک سے سماعت شروع ہوگئی اور تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ سمیت کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے جسمانی ریمانڈ…
ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے تک جاپہنچی
کراچی: ملک میں تعمیراتی سریے کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے تک جاپہنچی۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو میں آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا کا کہنا تھا کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا…
بنگلادیش میں متنازع انتخابات: حسینہ واجد کی عوامی لیگ کامیاب
ڈھاکا: متنازع ترین کہلائے جانے والے بنگلادیش کے عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔
بنگلادیش کے الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 223…
خاتون نے 140 زبانوں میں گانا گاکر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
دبئی: بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے دبئی میں 140 زبانوں میں گانا گاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی سُشیتا ستیش نے دبئی میں کنسرٹ فار کلائمیٹ میں پرفارم کرتے ہوئے اپنی گلوکاری کی…
آلۂ سماعت کا استعمال جلد موت کا خطرہ کم کردیتا ہے، تحقیق میں انکشاف
کیلیفورنیا: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سماعت کے مسائل سے دوچارافراد کے آلۂ سماعت پابندی سے استعمال کرنے کے باعث ان میں جلد موت کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دی لانسیٹ ہیلتھی لونگیوٹی جریدے میں شائع شدہ اس تحقیق میں…
انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، سب تیاری کریں، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب تیاری کریں ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔
بلاول بھٹو زرداری کا سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، امید ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں…
ہم سفر ڈرامے میں صرف پیسوں کی خاطر کام کیا، فواد خان
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنے بلاک بسٹر ڈراما سیریل ہم سفر سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اس ڈرامے کی کہانی نے متاثر نہیں کیا تھا بلکہ اُنہوں نے صرف پیسوں کی خاطر یہ ڈرامہ کیا۔
فواد خان نے ایک پوڈ کاسٹ…
کیا پی ٹی آئی کے 100 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کریں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس دیے کہ کیا آپ چاہتے ہیں ہم یہ کہہ دیں تحریک انصاف کے امیدواروں کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور کریں۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…
بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن رکن پارلیمنٹ منتخب
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات میں عوامی لیگ نے میدان مارا ہے، بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔
شکیب الحسن نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکمران…