براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا جج رہا، وہ حالات جو عوامی علم میں…
کینیڈین کمپنی کا برق رفتار ٹرین کا منصوبہ پیش
ٹورنٹو: کینیڈین اسٹارٹ اپ نے ایسی برق رفتار ٹرین کا منصوبہ پیش کیا ہے، جو ٹورنٹو سے مانٹریال کے درمیان 804 کلومیٹر کا سفر انتہائی آسان کردے گا۔
ٹورنٹو کے مقامی اسٹارٹ اپ ٹرانس پوڈ کے مطابق کمپنی کے ہائپر لوپ اسٹائل کی ویکیوم ٹرین میں…
فواد چوہدری مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ کے لیے نیب کے سپرد
اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو چوتھی مرتبہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کے کیس کی…
سانپ کے زہر سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج دریافت
ساؤپاؤلو: ہائی بلڈپریشر آج کل دُنیا کے اکثر عوام کو درپیش سنگین مسئلہ ہے۔ سائنس دانوں نے ایک ایسی قسم کا سانپ کا زہر دریافت کیا ہے جو انسان کو بلڈپریشر کے مسائل میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔
جرنل بائیوکیمی میں شائع شدہ نئی تحقیق کے مطابق سائنس…
یو اے ای، معمولی ڈرائیور راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
ابوظہبی: یو اے ای میں کام کرنے والے ایک ڈرائیور نے لاٹری میں 20 ملین یو اے ای درہم جیت لیے جو 44 کروڑ بھارتی روپے بنتے ہیں۔
مقامی نیوز کے مطابق العین شہر میں کام کرنے والے بھارت سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور منور فیروز کو بگ ٹکٹ لائیو ڈرا کی…
پشاور پی ایس ایل مقابلوں کی میزبانی سے محروم، اسٹیڈیم جون میں مکمل ہوگا
پشاور: خیبرپختون خوا کے وزیر کھیل کے مشیر امجد عزیز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور میں ارباب نیاز اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام رواں سال جون تک مکمل کرلیا جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل کے مشیر کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر…
لیجنڈری اداکار سلطان راہی کی 28 ویں برسی
لاہور: پاکستانی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔
سلطان راہی 80 کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے اور 800 سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا، جن میں 500 فلموں میں انہوں نے بطور…
بھارت میں ہاتھیوں کے غول کی اسکول پر یلغار، توڑ پھوڑ
چنائے: ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس کر ڈالا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا، جہاں سرکاری اسکول میں ہاتھیوں کے غول نے حملہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاتھیوں کے غول نے اسکول…
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی عمران خان کی گرفتاری
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔
جیل میں وڈیو لنک سے سماعت شروع ہوگئی اور تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ سمیت کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے جسمانی ریمانڈ…
ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے تک جاپہنچی
کراچی: ملک میں تعمیراتی سریے کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے تک جاپہنچی۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو میں آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا کا کہنا تھا کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا…