براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
9 مئی کے درجن مقدمات میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
راولپنڈی: 9 مئی مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی،…
صدر علوی نے مظاہر علی نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر تھی اور ان کے خلاف آج 11 جنوری کو سماعت ہونا تھی۔ مظاہر علی اکبر…
سنگل ہونا کامیابی، لوگ میری حقیقی شخصیت سے متعلق نہیں جانتے، میرا
لاہور: فلموں کی مقبول اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اب تک سنگل نہیں ہیں۔
میرا نے اداکارہ صاحبہ کو دیے گئے ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران کہا کہ سنگل میں اپنی مرضی سے نہیں ہوں، اگر میں آج تک سنگل ہوں تو یہ بھی میری ایک کامیابی ہے اور…
اسلام آباد سمیت پنجاب و پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد/ پشاور: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…
لڑکی سے زیادتی پر نیپالی کرکٹر کو 8 سال قید کی سزا
کٹھمنڈو: نیپال سے تعلق رکھنے والے کرکٹر سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں 8 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوا تھا، عدالت نے کہا تھا کہ زیادتی کے وقت لڑکی…
چین کے برفانی تھیم پارک کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل
ہاربن: چین کے سب سے بڑے برفانی تھیم پارک ہاربن آئس اسنو ورلڈ نے اپنی نوعیت کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے تھیم پارک کا اعزاز حاصل کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے ہیلونگ جانگ کے شہر ہاربن میں موجود آئس اسنو ورلڈ 1999 سے عوامی تفریح…
بھارت میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانوں میں غم و غصہ
رانچی: بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ہندوتوا کے انتہاپسندوں نے قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذرآتش کرنے کی ناپاک جسارت کی، جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں آر ایس ایس، بی جے پی، وی…
عمران خان میانوالی سے بھی انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار
راولپنڈی: لاہور کے بعد الیکشن ٹریبونل نے میانوالی سے بھی بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 89 میانوالی سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے، جس کے خلاف انہوں نے…
سال 2023 میں عمرہ زائرین کی سعودیہ آمد کا نیا ریکارڈ قائم
ریاض: گزشتہ برس سعودی عرب میں 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی…
شوبز انڈسٹری کے نامور ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال کا قبول اسلام
کراچی: پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے منسلک ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرلیا۔
ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال کا تعلق ہندو مذہب سے تھا، تاہم اب انہوں نے اسلام قبول کرتے ہوئے عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی ہے۔
پرمیش نے اپنے انسٹاگرام پر مسجد نبوی…