براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
جنک فوڈ بچوں کی شریانوں کو سخت کرنے کا باعث
برسٹل: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کثرت سے جنک فوڈ کھانے والے بچوں کی شریانیں 17 سال کی عمر تک سخت ہوسکتی ہیں۔ شریانوں کا سخت ہونا فالج اور دل کے دورے کے خطرات میں اضافہ کرسکتا ہے۔
1990 کی دہائی میں برسٹل میں پیدا ہونے والے قریباً 5000…
کراچی میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حامل دنیا کا سب سے بڑا جمپنگ کاسل
کراچی: شہر قائد میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حامل دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کاسل میں ایک سلائیڈ کی اونچائی 40 فٹ ہے۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بنائے گئے دنیا کے سب سے بڑے جمپنگ کاسل میں ایک سلائیڈ کو جمبو ڈراپ کا نام دیا گیا ہے، جس کی اونچائی 40…
پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
آکلینڈ: پہلے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
اکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنانے میں کامیاب رہی، اوپنر ڈیون کانوے اور فن…
پہلی اہلیہ 15 سال بڑی، زندگی کی طرف واپس لائیں، فہد مرزا کے انکشافات
کراچی: اداکار اور معروف سرجن فہد مرزا نے اپنی اہلیہ ثروت گیلانی سے بریک اَپ اور اپنی پہلی شادی اور طلاق سے متعلق ہوش رُبا انکشافات کیے ہیں۔
ڈاکٹر فہد مرزا نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جب 25 سال کا تھا تو اُس وقت ثروت…
فوزیہ جنجوعہ امریکی شہر کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب
نیوجرسی: پاکستانی نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ امریکا کی ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب ہوگئیں۔
پہلی پاکستانی امریکن میئر فوزیہ جنجوعہ نے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن کریم پر حلف لیا۔
فوزیہ…
طلباء کے سامنے ایک شاگرد کیساتھ جنسی عمل کرنے پر خاتون ٹیچر گرفتار
میسوری: امریکا میں ریاضی کی خاتون ٹیچر کو 16 سالہ شاگرد کے ساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست میسوری میں خاتون ٹیچر کلفٹن کارمکس، پلاسکی کاؤنٹی کے لاکی ہائی اسکول میں حساب…
90 فیصد غذاؤں میں پلاسٹک ذرات کی موجودگی سے متعلق انکشاف
واشنگٹن: گوشت اور پودوں پر مبنی اس کی متبادل غذاؤں کے ایسے باریک پلاسٹک ذرات سے آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کا تعلق کینسر سے ہوتا ہے۔
نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے 16 اقسام کے پروٹین کا مطالعہ کیا، جس میں معلوم ہوا کہ انسان چاہے پروٹین…
صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما قتل
صوابی: نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق صوابی اڈا میں موٹر سائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس…
اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں بیل کی دھماکے دار انٹری
نئی دہلی: اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں بیل کی دھماکے دار انٹری سے اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک برانچ میں بیل کے گھسنے سے افراتفری پھیل گئی۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے اناؤ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ میں سردی…
امریکا کی آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کی یقین دہانی
واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے…