مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبر جھوٹی قرار

نیویارک: مس یونیورس آرگنائزیشن نے 2024 کے مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبروں کی تردید کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مس یونیورس آرگنائزیشن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سعودی عرب ابھی تک ان ممالک کی فہرست میں شامل نہیں ہوا جن…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نے پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کرلی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے کاروبار کے دوران قومی تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کرلی۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 473 پوائنٹ…

شیر افضل مروت رانگ نمبر، اپنے لیڈر کا غلط فائدہ اُٹھایا، سلمان احمد

کراچی/ اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا۔ گلوکار سلمان احمد نے اپنی ٹوئٹ میں شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دیتے ہوئے لکھا کہ شیر افضل مروت آپ نے اپنے لیڈر کا…

امریکا: نوعمر افراد میں خودکشی کے رجحان میں ہولناک اضافہ

واشنگٹن: امریکا میں نوعمر افراد میں خودکشی کی شرح 20 سال میں ہولناک حد کو جاپہنچی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نئے مطالعے نے ظاہر کیا ہے کہ دو دہائیوں کے دوران 10 سے 19 سال کی عمر کے 47,000 امریکیوں نے خودکشی کی اور ہر سال اس میں تیزی سے…

دو ممالک کے درمیان 85 میٹر پر مبنی دنیا کی چھوٹی ترین سرحد

رباط: شمالی افریقہ میں ساحل کا ایک چھوٹا پتھریلا حصہ جسے Peñón de Vélez de la Gomera کہا جاتا ہے، دنیا کی چھوٹی ترین سرحد کا اعزاز رکھتی ہے۔ ساحل سے جڑا یہ پتھریلا حصہ مراکش کے ساحل پر واقع ہے، جسے اسپین نے 1564 میں فتح کیا تھا۔ اس سرحد کی…

عمران خان نے شیرافضل کا نام فوکل پرسنز کی فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا نام فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو جیل میں ان سے…

کاکول میں قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: قومی کرکٹرز کا کاکول میں جاری فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں 7 اپریل کو قومی کرکٹرز کے لیے الوادعی افطار ڈنر رکھا جارہا ہے، کھلاڑی ان دنوں فوجی جوانوں کے ساتھ کاکول اکیڈمی میں اپنی فٹنس کو بہتر…

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین…

2018 مشکل ترین سال، اس میں قریبی رشتے سمیت بہت کچھ کھویا، آغا علی

کراچی: اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ سال 2018 ان کی زندگی کا مشکل ترین سال تھا، جس میں انہوں نے کافی کچھ کھودیا۔ اداکار آغاز علی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2018 ایک ایسا سال تھا جس میں انہوں نے اپنے 90 فیصد پیسہ…

دنیا کا دولت مند ترین شخص فرانسیسی نکلا، فوربز کی فہرست جاری

نیویارک: امریکا کے معروف جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے۔ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایک…