براؤزنگ Birthday

Birthday

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کی سالگرہ

آج نازیہ حسن کی سالگرہ ہے۔ آپ پاکستان کی پہلی خاتون پاپ گلوکارہ کا اعزاز رکھتی ہیں۔ جنوبی ایشیا میں آپ کو ”کوئن آف پاپ“ کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ سماجی فلاح و بہبود بھی آپ کا ایک معتبر حوالہ ہے۔ اپنے فن کی وجہ سے پاکستان کی مقبول ترین

سندھی زبان کے معروف ادیب شیخ ایاز کا 98 واں یوم ولادت

کراچی: سندھی زبان کے معروف شاعر اور ادیب شیخ ایاز کی آج 98 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ شیخ ایاز نے سندھی شاعری اور ادب میں نئے رجحانات متعارف کروائے۔ آپ 2 مارچ 1923 کو شکارپور میں پیدا ہوئے۔ اصل نام مبارک علی شیخ تھا مگر ادب کی دنیا میں شیخ…

حکیم محمد سعید شہید کا 101 واں یوم ولادت

محمد راحیل وارثی حکیم محمد سعید کا 101 واں یوم ولادت منایا گیا۔ ملک اور قوم کے لیے آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ آپ نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کردی۔ آپ کی شخصیت ہمہ جہت خوبیوں کی حامل تھی اور بے شمار

سلیم جاوید اور جوجی۔ باپ بیٹا ایک ہی دن سالگرہ منائیں گے!

کراچی: لوک گیت ’’جگنی‘‘ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے گلوکار سلیم جاوید اور ان کے صاحبزادے معروف موسیقار شیزان جوجی 25 دسمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے۔سلیم جاوید نے موسیقی کی دنیا میں نت نئے گائیکی کے انداز متعارف کروائے۔ گزشتہ 40

کورونا میں مبتلا ماہرہ کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کیلیے پیغام!

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں کورونا وبا کی شکار ہیں۔چند روز قبل عالمی وبا کورونا کا شکار ہونے والی سپراسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنی 36 ویں سالگرہ پر مداحوں کے نام خصوصی پیغام جاری کیا۔فوٹوشیئرنگ ایپ

بانو قدسیہ کی سالگرہ، گوگل کا خراج عقیدت!

لاہور: اردو ادب کی عظیم خدمات پر بانو قدسیہ کی 92 ویں سالگرہ پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں اور اب ان کی 92 ویں سالگرہ

عظیم مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی 97ویں سالگرہ

کراچی: ہر دل عزیز شخصیت اور معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا آج 97 واں یوم پیدائش ہے۔ وہ مزاح نگاری میں جداگانہ تحریروں کی وجہ سے ہر دور میں مقبول رہے اور اردو ادب میں عہدِ یوسفی ہمیشہ تابندہ رہے گا۔مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923 کو

آج عظیم قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 85 ویں سالگرہ ہے

کراچی: اکیلے دشمن کے 5 جنگی طیارے مار گرانے والے پاک فضائیہ کے مایہ ناز پائلٹ اور قومی ہیرو ایم ایم عالم کا 85 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔آج بھارتی فضائیہ کو دھول چٹانے والے پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 85 ویں سالگرہ منائی جارہی