ڈیلی آرکائیوز

اکتوبر 16, 2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر مہنگائی کا سونامی لایا گیا: بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھاکر پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی، پٹرول مہنگا کرکے حکومت عوام سے اپنی نااہلی کی قیمت

خانہ کعبہ، مسجد نبویؐ میں تمام ویکسی نیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت

ریاض: سعودی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں زائرین کی محدود تعداد پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ان مساجد میں گنجائش کے لحاظ سے تمام افراد شرکت کرسکتے ہیں۔سعودی پریس

سوئس مِنی گن دنیا کی سب سے چھوٹی ریوالور،گنیزورلڈ رکارڈ کی تصدیق

سوئس منی گن کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے چھوٹی اور کارگر ریوالور قرار دے دیا ہے۔ اسکی پیمائش 5 اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر لمبی، 3 اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر اونچی اور ایک سینٹی میٹر چوڑی…

پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی پھیپھڑے ایک سے دوسرے اسپتال منتقل

ٹورنٹو: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی پھیپھڑوں جیسے نازک اعضا کو ایک سے دوسرےاسپتال بھیجا گیا ہے جس میں صرف چھ منٹ لگے ہیں۔ ٹورنٹو ویسٹرن اسپتال سے ٹورنٹو جنرل اسپتال تک…

مقبوضہ کشمیر میں‌بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کا مظاہرہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ…

ملک میں کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا ،مثبت کیسز کی شرح 1.69 فیصد رہ گئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا ہے اور مصدقہ فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 26 ہزار 974 رہ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران 52 ہزار 589…