ڈیلی آرکائیوز

اکتوبر 13, 2021

ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں: پولیس

لاہور: مینار پاکستان واقعہ کے سلسلے میں ٹک ٹاکر عائشہ کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا، پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں، پیکا ایکٹ کے تحت

ویمن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر پابندی نہیں، افغان طالبان

کابل: افغانستان میں ویمن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر باضابطہ پابندی لگانے کی افغان طالبان نے تردید کی ہے۔الجزیرہ کے مطابق اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے کھیلوں کا

لاہور، اسلام آباد موٹروے کو چھوڑ کر باقی تمام ہائی ویز کو لاوارث چھوڑدیا گیا،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کو چھوڑ کر باقی تمام ہائی ویز کو لاوارث چھوڑ دیا گیا، این ایچ اے سے کراچی حیدرآباد روڈ نہیں بن رہا۔ آر سی…

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی،فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان…

کینیڈا میں عجیب واقعہ، آسمانی پتھر چھت توڑتے ہوئے بستر پرآگرا

برٹش کولمبیا: کینیڈا کے ایک چھوٹے شہر سینٹ لوئی میں چند روز قبل ایک عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک آسمانی پتھر(شہابی ٹکڑا) ان کے گھر کی چھت توڑتے ہوئے ان کے بستر پر آگرا اور تکیے میں…

کراچی میں دودھ کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی،دکانداروں نے اعلان کردیا

کراچی:ترجمان ریٹیلرز ایسوسی ایشن وحید گدی کا کہنا ہے کہ دکان دار دودھ کی قیمت نہیں بڑھائیں گے۔ وحید گدی نے کہا کہ ڈیری فارمرز نے قیمت بڑھائی تو عوام کے ساتھ ہوں گے، مہنگائی کے دور میں عوام…