ڈیلی آرکائیوز

مئی 12, 2021

پاک سعودی تعلقات میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کےعزائم خاک ہوگئے، وزیر خارجہ

ملتان: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کےعزائم خاک میں مل گئے۔ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…

مڈل کلاس

علیشہ پیر محمد ایک بار پھر امید کا دامن تھا مے جب وہ کمرے میں دا خل ہو ئی ۔ میز پر رکھے بسکٹ اور چا ئے پر ایک نگاہ ڈالی۔ پا نچ منٹ کی خا مو شی کے بعد خواتین میں سے ایک نے خا موشی توڑی۔