ڈیلی آرکائیوز

اکتوبر 5, 2020

کورونا چیلنجزسے نمٹنے میں پاکستان تمام ایشیائی ممالک پر بازی لے گیا!

اسلام آباد: کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے سماجی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی اختیار کی گئی پالیسیوں کو ایک اور بین الاقوامی ادارے نے سراہتے ہوئے انہیں ایشیا میں بہترین قرار دے

سیالکوٹ: ڈاکٹر نے دوران آپریشن تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا

سیالکوٹ: سول اسپتال کے ڈاکٹر نے اپینڈکس کے آپریشن کے دوران تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ سیالکوٹ کے رہائشی 50 سالہ فیصل ٹھاکر نے 7 ماہ قبل سرکاری اسپتال سے اپنا اپینڈکس

نیب نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو

نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے شاہدرہ پولیس اسٹیشن میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن)