سہیر عارف آج میں ایسے موضوع پر بات کرنے جا رہا ہوں جس کی طرف زیادہ تر لوگوں کا یا تو دیہان نہیں ہے یا پھر لوگ اُسے زیادہ اہمیت نہیں دیتے اور اُس کے عادی ہوچکے ہیں. جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پوری دنیا میں ایک پڑھے لکھے آدمی کے لیے نوکری کا حصول کتنا مشکل ہے، وہیں پاکستانیوں کے لیے یہ ایک بہت
مزید پڑھیں ...
سُہیر عارف جب امام حُسین نے کربلا جانے کا ارادہ کیا تو بہت سے اصحاب اور اہل بیت کے دیگر افراد نے حُسین کو اپنے اقدام سے رکنے کا کہا، اور اُن تمام لوگوں نے یہی بات کہی کہ اے حُسین تُم اپنے نانا کے شہر کو چھوڑ کر کوفہ مَت جاؤ، تُم جانتے ہو کوفہ والوں نے تمہارے بابا علی کے ساتھ وفاء نہیں کی،
مزید پڑھیں ...
سُہیر عارف سیّدہ عائشہ کہتی ہیں ایک مرتبہ میں نے دیکھا نبی (علیہ السلام) گھر سے اِس حال میں نکلے کہ آپ نے کالی چادر اوڑھ رکھی تھی جس پر اونٹ کے کجاووں کی تصویریں بنی ہوئی تھیں، اتنے میں حَسَن آئے اور نبی (علیہ السلام) نے اُن کو چادر میں لے لیا، پھر حُسین آئے اور نبی (علیہ السلام) نے اُن کو بھی
مزید پڑھیں ...
سُہیر عارف آج ہم ایسے شخص کے بارے میں بات کرنے جا رہے، جن کے مُتعلق پیغمبرِ خُدا (صل اللہ علیہ والہ وسلم) نے فرمایا کہ پچھلی اُمّتوں میں مُحَدَّث (جن پر الہام ہوتا ہے) ہؤا کرت تھے اگر میری اُمّت میں کوئی ہوتا تو عُمر ہوتا، ایک اور جگہ فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عُمر ہوتا، جن کی زبان
مزید پڑھیں ...
سُہیر عارف جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پچھلے کچھ عرصے سے سعودی عرب میں غیر اسلامی رسومات کو فروخت دیا جا رہا ہے اور مسلمانوں کو مزید بے حیائی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے اور اِس سے بڑھ کر اب تو اسلامی شعائر کی بے حرمتی کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے. دنیا بھر میں جس طرح حقوقِ نِسواں کے نام پر عورتوں کو
مزید پڑھیں ...
سہیر عارف آیا صوفیہ ایک تاریخی ورثہ جو ٥٣٧ ع میں رومن شہنشاہ جسٹنین کے دور میں تعمیر ہؤا اور ٩٠٠ سال تک عیسائی گرجا گھر رہا اور پھر ١٤٥٣ع میں قسطنطنیہ کی فتح کے بعد سُلطان مَحمَت (فاتح) کے حُکُم پر اِس گرجے کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا اور پھر ٥٠٠ سال تک اِسی طرح رہا حتیٰ کہ سَلطنت عُثمانیہ کے
مزید پڑھیں ...
سُہیر عارف علی وہ ہیں جو پہلے دِن سے نبی (علیہ السلام) کا ساتھ دیں، علی وہ ہیں جو ہِجرت کی رات بِستَرِ رسالت پر سوئے اور وہ بھی اُس وقت جبکہ مشرکین گھر کے باہِر دھات لگا کر قَتَل کے دَر پے ہوں، لیکن اللہ اور اُس کے رسول (علیہ السلام) پر ایمان ایسا کہ کہتے ہیں مجھے اُس رات سے زیادہ پُرسکون نیند
مزید پڑھیں ...
سُہیر عارف بَدَر مدینے سے ٧٠ مِیل دوری پر ایک کُنویں کا نام ہے. جنگِ بدر مسلمانوں کی پہلی بڑی جنگ ہے جو اُنھوں نے مُشرِکِین کے خلاف لڑی، اِس سے پہلے بھی دونوں کے درمیان چھوٹے موٹے مَعَرکے ہوچکے تھے لیکن غزوۃ بدر ایک فیصلہ کُن جنگ ثابِت ہوئی، اِسی لیے اِس کو حَق اور باطِل کا مَعَرکہ بھی کہا
مزید پڑھیں ...
سُہیر عارف اللہ کریم نے اپنے نبی (علیہ السلام) کی تمام بیویوں کا انتخاب خود کیا ہے لیکن سَیَّدہ عائشہ کا انتخاب بالکل مُختلف طریقے سے ہؤا، سیّدہ عائشہ کو نبی (علیہ السلام) کے خواب میں ٢ سے ٣ بار دکھایا گیا اور ہر بار جبرائیل (علیہ السلام) فرماتے کہ یہ آپ (علیہ السلام) کی زوجہ ہیں دُنیا اور آخرت
مزید پڑھیں ...
سُہیر عارف ایک ایسی شخصیت جن سے نبی پاک (علیہ السلام) بے انتہا مُحبّت کرتے تھے اور جو اُن کی آنکھوں کی ٹھنڈک تھے، حدیثِ رسول (علیہ السلام) کا مفہوم ہے کہ جب حَسَن ابن علی پیدا ہوئے تو آپ (علیہ السلام) نے اللہ رحیم کے حُکم سے اُن کا نام حَسَن رکھا جو اِس سے پہلے کبھی کسی کا نام نہیں رکھا تھا،
مزید پڑھیں ...