کراچی: سندھ حکومت نے شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر2 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔صوبائی حکومت نے شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر 2اکتوبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، اس ضمن میں جاری حکم نامے کے مطابق تمام سرکاری دفاتر، خودمختار کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں
مزید پڑھیں ...
کراچی: ڈسٹرکٹ ویسٹ کی ایک ہی یوسی میں کورونا کے 22 کیسز رپورٹ ہونے پر وہاں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔کراچی میں کورونا وبا کے پھیلاؤ اور کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے لیے شہر کے مختلف اضلاع کے مخصوص علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے
مزید پڑھیں ...
اسلام آباد: وزیراعظم کی تجویز پر صدر مملکت نے وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو نیول چیف مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔حکومت نے وائس ایڈمرل امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری بھی دے دی ہے، جس کے بعد
مزید پڑھیں ...
نیویارک: پی ایس ایل کے چرچے مقبول امریکی اینی میٹڈ سیریز میں ہونے لگے، ’Family Guy‘ ٹی وی سیریز کے نئے سیزن میں پاکستان سپر لیگ کی دھوم، کرداروں کے درمیان دلچسپ نوک جھونک دیکھنے میں آئی۔سیریز میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے فینز آپس میں اُلجھ پڑے اور کرکٹ کے لیے پاکستانیوں کے جنون کا تذکرہ چِھڑ
مزید پڑھیں ...
اسلام آباد: عدالت کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ نواز شریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ نواز شریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کی جانب سے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی گئی ہے، جس میں
مزید پڑھیں ...
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے ایک عمرے کی ادائیگی کے بعد دوسرے عمرے کے لیے 14 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت زائرین کو کورونا سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے، جس کے تحت زائرین کو 14 روز میں صرف ایک عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق زائرین کو
مزید پڑھیں ...
اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔پاکستان بھر میں کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، جس میں کراچی میں کورونا کیسز کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔این سی او سی
مزید پڑھیں ...
کراچی: پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے چند روز قبل کراچی میں گیس بحران پر اپنی ہی حکومت پر شدید تنقید کی تھی اور ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا
مزید پڑھیں ...
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی جب کہ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 40
مزید پڑھیں ...
لکھنؤ: بابری مسجد شہید کرنے کے مقدمے میں نامزد تمام 32 ملزمان کو بھارتی عدالت نے بری کردیا۔لکھنؤ کی خصوصی عدالت میں 28 سال سے جاری مقدمے میں 1992 میں شہید ہونے والی بابری مسجد کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا، جس میں بی جے پی کے مرکزی رہنماؤں ایل کے ایڈوانی، مُرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی سمیت دیگر
مزید پڑھیں ...