درویش صفت وزیراعظم!

قیام پاکستان سے لے کر اب تک ملک پر کئی لوگ حکمرانی کرچکے ہیں، لیکن ایک ایسا حکمراں بھی گزرا ہے جو حقیقی معنوں میں حکمرانی کے معیار پر پورا اُترتا تھا۔ گزشتہ روز ملک کے اس عظیم سپوت ملک معراج خالد کی برسی خاموشی سے گزر گئی۔ ملک معراج خالد…

سنتوش کمار کی برسی

محمد راحیل وارثی آج ماضی کے مقبول فلمی اداکار سنتوش کمار کی برسی منائی جارہی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد ملک کی فلمی صنعت کو دوام بخشنے اور پروان چڑھانے میں جن لوگوں نے بھرپور کاوشیں کیں، اُن میں سنتوش کمار کا نام سرفہرست نظر آتا ہے۔ آپ نے…

عالمی یوم ماحولیات اور ہماری ذمے داری

محمد راحیل وارثی آج پاکستان سمیت دُنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں ماحول کی بہتری اور آلودگی کے خاتمے سے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔ امسال اس عالمی دن کا عنوان ”ماحولیاتی

آہ، انکل سرگم کی رخصتی!

محمد راحیل وارثی پی ٹی وی نے ہمیں ایسی ایسی باصلاحیت شخصیات عطا کی ہیں، جن کے نام کا ڈنکا پوری دُنیا میں بجتا ہے۔ سرکاری ٹیلی وژن کی ترقی اور کام یابی میں ان ہستیوں کی شبانہ روز محنتوں کا بڑا عمل دخل رہا ہے۔ ایسی ہی ایک

آج کا دن محنت کشوں کے نام!

محمد راحیل وارثی ہمارے محنت کش مرد و خواتین ہمارا فخر ہیں۔ ملک و قوم کے لیے اُن کی خدمات کسی طور بھلائی نہیں جاسکتیں۔ ان کے دم قدم اور خدمات کے طفیل خلق خدا کی بڑی تعداد کو سہولتیں اور آسانیاں میسر ہیں۔ آج یکم مئی ہے، اس روز کو ہر سال…

ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات!

محمد راحیل وارثی شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ 21 اپریل 1938 کو لاہور میں 60 برس کی عمر میں آپ کا انتقال ہوا تھا۔آپ 1877 کو سیالکوٹ پنجاب، برطانوی ہند میں ایک کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آج…

ہیموفیلیا اور ہمارا نظامِ صحت

راحیل وارثی ملک میں صحت کی صورت حال کسی طور تسلی بخش نہیں ٹھہرائی جاسکتی۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ کرونا وائرس دُنیا بھر کے لیے سب سے بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ پاکستان میں اس کی تیسری لہر اپنی تباہ کاریاں مچارہی ہیں۔ پچھلے چند ایام سے

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی کہانی!

ذوالفقار علی بھٹو کرشماتی شخصیت کے حامل تھے، انہوں نے سیاست کو نیا چلن عطا کیا، اسے ڈرائنگ روم سے نکال کر عوامی سطح پر صحیح معنوں میں متعارف کرانے کا سہرا اُنہی کے سر بندھتا ہے۔ پاکستان کی سیاست پر اُن کے اثرات آج بھی باقی ہیں۔ آج بھٹو

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کی سالگرہ

آج نازیہ حسن کی سالگرہ ہے۔ آپ پاکستان کی پہلی خاتون پاپ گلوکارہ کا اعزاز رکھتی ہیں۔ جنوبی ایشیا میں آپ کو ”کوئن آف پاپ“ کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ سماجی فلاح و بہبود بھی آپ کا ایک معتبر حوالہ ہے۔ اپنے فن کی وجہ سے پاکستان کی مقبول ترین

کنول نصیر اور حسینہ معین کی رحلت۔ خلا پُر نہ ہوسکے گا

پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی بے شمار ناظرین کے ذہنوں میں محفوظ ہے، وہ کبھی محو نہیں ہوسکے گا کیونکہ اس سے ایسی یادیں وابستہ ہیں کہ لوگ چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتے۔ ہمارے سرکاری ٹیلی وژن کے ذریعے ناظرین کو معیاری اور زبردست تفریح مہیا ہوتی…