پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے فرانسیسی صدر کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے لکھا کہ اگر آپ کو نفرت کی آزادی ہے تو ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے۔سابق فاسٹ بالر نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر
مزید پڑھیں ...
سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ایس او پیز جاری کردیے جن پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق صرف 18 سے 50 برس کے زائرین عمرے کے لیے آ سکتے ہیں تاہم زائرین کو کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ پیش کرنا ہوگی،اپیس او پیز کے مطابق مسجد الحرام میں عمرہ اور نماز
مزید پڑھیں ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کا کوئی مذہب نہیں ہے یہ درندے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگرد پاکستانی قوم کے عزم و حوصلے کے متزلزل نہیں کرسکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ
مزید پڑھیں ...
صوبہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد تعلیمی اداروں سے سامنے آنے والے کوویڈ کیسز کی تعداد 707 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہیلتھ آفس کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈی
مزید پڑھیں ...
معروف سیاستدان کشمالہ طارق نے خاموشی سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی معروف خاتون سیاستدان اور محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق رشتہ ازدواج میں بندھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کشمالہ طارق کے نکاح کی تقریب سادگی سے اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔ کشمالہ طارق معروف کاروباری شخصیت وقاص خان کو
مزید پڑھیں ...
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت کم ہونے کے مثبت اثرات پاکستان کے صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتیں کم ہوئیں۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت 230
مزید پڑھیں ...
صوبہ پنجاب میں ہونے والے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاہور کے میو ہسپتال میں معمول کے آپریشن بند کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر میو ہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم کی طرف سے شعبہ سرجری کے سربراہ ڈاکٹر اصغر نقوی کو مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ معمول کے سرجری آپریشن کو روک دیا
مزید پڑھیں ...
ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 773 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 11 ہزار 190 تک جا پہنچی جبکہ مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 29 ہزار 375 ہوگئی جبکہ ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات سامنے آئی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 745 ہوگئی۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر
مزید پڑھیں ...
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا سودا کرنے والے جعلی لیڈر آج مسیحائی کے دعویدار بن رہے ہیں۔ شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جلسے کے بعد (ن) لیگ سمیت پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا اپنے انجام کو پہنچا
مزید پڑھیں ...
صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پہلی بیوی کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت نہ دیے جانے پر ڈاکٹر نے خود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے نواحی علاقہ بھوپال کا رہائشی 40 سالہ دانتوں کا ڈاکٹر زبیر احمد دوسری شادی کرنے کا خواہش مند تھا جس کے لیے اس نے اپنی پہلی بیوی سے اجازت طلب کی تو اس نے صاف انکار
مزید پڑھیں ...