بخشش کی رات

احسن لاکھانی ایک عام انسان کی زندگی میں مذہب کی اہمیت و حیثیت بہت زیادہ ہوتی ہے، مذہب سے انسان کو ذہنی سکون میسر آتا ہے۔ اُسے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ کوئی ہے جو میری باتوں کو سُن رہا ہے، میرے درد کی دوا کر رہا ہے، کوئی ہے جو میری

معذور ہوں پر مجبور نہیں

احسن لاکھانی یہ الفاظ تھے صدر بازار میں کتابیں بیچنے والے اس معذور شخص کے جس کے دونوں ہاتھ نہیں پر جذبہ ہاتھ والوں سے کئی بلند۔ صدر کی مشہور پشاوری آئسکریم شاپ کے ساتھ ہی یہ بندہ کتابوں کا اسٹال لگاتا ہے اور نہایت سستے داموں میں کتابیں

لاوارث شہر

احسن لاکھانی اقتدار کی دیواریں اس قدر بلند ہوتی ہیں کہ عام شہریوں کی صدائیں اُن تک نہیں پہنچتی۔ لاغر اور کمزور آوازحلق سے نکلتی ہے اور وہیں دم توڑ جاتی ہے۔ تخت شاہی کا صدیوں سے یہی رواج رہا ہے کہ اپنے محل کے در و بام اس قدر اونچے رکھے

ایک جے آئی ٹی کی قیمت تم کیا جانو

احسن لاکھانی کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ شہر کراچی اور یہاں کے باسی بہت مظلوم ہیں پھر خیال آتا ہے مظلوم نہیں بیوقوف ہیں جو عرصے سے ذلت و رسوائی کے سمندر میں غرق ہیں۔ لوگ ان کا مال بھی لوٹ رہے ہیں، ان کی جانیں بھی لے رہے ہیں اور انہیں کس طرح

آزادی کا سپاہی۔ برہان مظفر وانی

احسن لاکھانی انسان کی فطرت ہے کہ وہ ظلم و ستم اور جبر بہت عرصے تک برداشت نہیں کر سکتا، انسان کو اللہ نے فطرتاًآزاد پیدا کیا ہے۔ وہ آزاد ہوا میں سانس لینے کو ترجیح دیتا ہے۔ خدا کے بنائے ہوئے قوانین، نظم و ضبط اور اصولوں کے علاوہ وہ کسی

پاکستان کا مثبت چہرہ

احسن لاکھانی درویش سے کسی نے پوچھا بابا خدا کس بندے کو پسند فرماتا ہے؟ درویش نے جواب دیا خدا کی ایک صفت سخی ہے، سخاوت خدا کو بہت پسند ہے اس لیے خدا سخی انسان کو بہت پسند فرماتا ہے۔ خدا اُس سے بہت محبت کرتا ہے جو خدا کی مخلوق سے محبت

پاکستان میں آرٹسٹ ہونا گناہ ہے

احسن لاکھانی آپ میں سے وہ حضرات جو 90Sکے اسٹیج ڈرامے سے شناسا ہوں گے، اسٹیج شو دیکھتے ہوں گے وہ اختر شیرانی کے نام سے ضرور واقف ہوں گے۔ عمر شریف دنیائے کامیڈی کا ایک بہت بڑا نام ہے، دنیا انہیں مانتی اور ان سے سیکھتی ہے۔ ایک وقت تھا جب

بھارت اور پی ٹی ایم ایک پیج پر ہیں

احسن لاکھانی پچھلے کئی دیہائیوں سے بھارت، پاکستان کو نقصان پہچانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے اپناتا آیا ہے اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھُپی بھی نہیں ہے۔ بھارت کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح پر کسی طرح بدنام کرکے اس کی پوزیشن کو

سندھ نے سب کو اپنایا ہے

احسن لاکھانی سندھ دھرتی کی قدیم روایت یعنی کہ مہمان نوازی اور اپنائیت سے کون واقف نہیں ہے؟ دوست تو دوست دشمن بھی اگر سندھ دھرتی کی مہمان نوازی دیکھتا ہے تو اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہتا۔ سندھ کے لوگوں کی محبت باہر سے آنے والے کو

قسم اُس وقت کی جب وقت ہم کو آزماتا ہے

احسن لاکھانی کورونا وائرس کی وبا جیسے ہی ملک میں پھیلی ویسے ہی ڈر اور خوف کے سائے بھی ملک کے کونے کونے تک پھیل گئے۔ لوگ اپنے اور اپنے پیاروں کی جان کی حفاظت کے لیے گھر میں بیٹھ گئے اور خود کو محفوظ رکھنے کے لیے ہر حفاظتی تدبیر کو