کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 21.5ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ہے

کراچی۔می زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29سے 31ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے ور ہوا میں نمی کا تناسب 58فیصد ہے ساتھ ہی شہر بھر میں ہلکی بارش کا امکان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی میں بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کے امکان ہیں جبکہ

جمعرات کے روز کراچی کے مختلف علاقوں میں بوبدا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ، مغربی ہواوں کا سسٹم بدھ سے ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی حصے میں بارش برسانے کا باعث بن سکتا ہے اس سسٹم سے’ کے پی کے،کشمیر ،گلگت ،اسلام آباد،راولپنڈی لاہور اور دیگرحصوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے جبکہ سوات،

شانگکہ، پشاور اور دیگر حصوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان