ممتاز افریقی گلوکار کورونا وائرس سے ہلاک

پیرس: دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکارفرانس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اس عہد کے ممتاز جیز سنگر مینو دیبینگو کورونا کے خلاف زندگی کی بازی ہار گئے۔
مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا، ان کی عمر 86 برس تھی، ان میں چند روز پہلے یہ علامات ظاہر ہوئیں۔
مینو دیبینگو کووڈ-19 سے پلاک ہونے والے پہلے بین الاقوامی شہرت یافتہ فن کار ہیں۔
خیال رہے کہ اس وائرس نے پورے دنیا کو اپنی لیپٹ میں لے لیا ہے۔ اس کے باعث شوبز کی تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔