وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کراچی میں انتہائی مصروف دن گذارا ہے۔ وفاقی وزیر نے گورنر ہائوس میں پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی اور انہوں نے گورنر ہائوس میں پی ٹی آئی کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔