ڈیلی آرکائیوز

نومبر 7, 2022

چیف جسٹس کا عمران خان پر حملے کا مقدمہ 24 گھنٹے کے اندر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت عظمیٰ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی